
جبلی ویوز ایک میگزین ویب سائٹ ہے، یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد مضمون نگاری اور کالم نگاری کو فروغ دینا ہے اور اس شعبے سے منسلک ہونے والے نئے چہروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا،تاکہ وہ اپنے ہنر کو نکھار سکیں اور اپنے خیالات اور احساسات دوسروں تک پہنچا سکیں۔